امریکی انتخابات وسکانسن کے ووٹروں کے لیے معیشت ایک اہم مسئلہ

Your browser doesn’t support HTML5

وسکانسن امریکہ کی ان تین وسط مغربی ریاستوں میں سے ایک ہے جو ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس دونوں کی انتخابی مہم کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ وسط مغرب میں وائس آف امیریکہ کے نامہ نگار کین فیرابو نے اپنی رپورٹ میں جائزہ لیا ہے کہ وہاں جب انتخابی مہم زور پکڑ رہی ہے، ووٹروں کو تحریک کس سے ملتی ہے۔ #SCAE24