امریکی انتخابات: ہیرس کو صنفی امتیاز کا سامنا کیوں ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ناقدین نائب صدر کاملا ہیرس کی صنف کو ان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہ ہیں۔ اور کبھی کھلے اور کبھی دبے لفظوں میں کہتے ہیں کہ آزاد دنیا میں ایک عورت سب سے زیادہ بااختیار منصب نہیں سنبھال سکتی۔بعض ان کی نسل کو بھی ان کے خلاف استعمال کررہےہیں۔ وائس آف امریکہ کی انیتا پاول کی رپورٹ
#SCAE24