ایتھلیٹ ایمان خلیف تنازعہ صنفی شناخت یا حیاتیاتی ساخت مسئلہ ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

الجزائر کی ایک امیچر باکسر ایمان خلیف کو پیرس اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں اپنی صنفی شناخت کے حوالے سے تنازعات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وی او اے ڈیوا کے رحمان بونیری نے پاکستان میں سول سوسائٹی کی تنظیم جینڈر انٹرایکٹو الائنس سے وابستہ ڈاکٹر مہرب معیز اعوان سے اس موضوع پر بات کی