امریکی انتخابات کیا کوئی صدر جمہوریت تباہ کر سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ڈیموکریٹس خبردار کر چکے ہیں کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ صدر منتخب ہو گئے تو وہ ملک کے جمہوری اداروں کوتباہ کر دیں گے جبکہ ٹرمپ کہتے ہیں کہ اگر وہ 2024 میں دوبارہ منتخب نہ ہوئے تو جمہوریت ختم ہو جائے گی۔ کیا کوئی صدر ایسا کر سکتا ہے؟ وائس آف امیریکہ کی ڈورا میہکوار کی رپورٹ
#SCAE24