امریکی انتخابات ٹرمپ اور ہیرس کی باہم تنقید میں تیزی

Your browser doesn’t support HTML5

ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ممکنہ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار، نائب صدر کاملا ہیرس نے ایک دوسرے پر تنقید تیز کر دی ہے اور دونوں سونگ ریاستوں میں ایسے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں جنہوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ وہ کسے ووٹ دیں گے۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ #SCAE24