ایمبیسیڈر بلوم کو چاہیے کہ عمران خان سے ملاقات کریں: بریڈ شرمن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن نے وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے انٹرویو میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ایمبیسیڈر ڈونلڈ بلوم تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے جائیں گے۔