نیتن یاہو کی واشنگٹن میں مصروفیات کیا ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہیں. بدھ کے روز وہ امریکی کانگرس میں خطاب کے علاوہ جمعرات کے روز صدر بائیڈن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے سے متعلق تفصیلات نیلوفر مغل سے