ڈیموکریٹک پارٹی کے اگلے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کا طریقہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

صدر بائیڈن نے انتخابی دوڑ سے دست برداری کے اعلان کے فوراً بعد نائب صدر کمالا ہیرس کی صدارتی امیدوار کے لیے نامزدگی کی حمایت کا بھی اعلان کردیا اب ایک اہم سوال یہ ہے کہ اس مرحلے پر ڈیموکریٹک پارٹی کے پاس اگلے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کا کیا طریقہ کار موجود ہے پیٹسی وڈا کسوارا کی رپورٹ #scae24