بائیڈن کی الیکشن سے دست برداری: ڈیمو کریٹک پارٹی میں اب موڈ کیسا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دست بردار ہونے کے بعد ایسے میں جبکہ ڈیموکریٹک کنونشن میں صرف چند ہفتے باقی ہیں، پارٹی کے اندر اس فیصلے کی کتنی حمایت ہے اور موڈ کیسا ہے؟صبا شاہ خان کی امریکی کانگریس کا الیکشن لڑنے والے پہلے پاکستانی نژاد اورکیلیفورنیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کے ڈیلی گیٹ ڈاکٹر آصف محمود سے گفتگو