پیرس اولمپکس میں تیراکی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے محمد احمد درانی

Your browser doesn’t support HTML5

اٹھارہ سال کے محمد احمد درانی پیرس اولمپکس میں تیراکی کے دو سو میٹر کے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہیں وائیلڈ کارڈ پر اس ایونٹ کے لیے سیلیکٹ کیا گیا ہے۔ وائیلڈ کارڈ انٹری کیا ہوتی ہے اور محمد احمد اولمپکس میں حصہ لینے کا موقع ملنے پر کیا کہتے ہیں۔۔۔جاننے کی کوشش کی صبا شاہ خان نے ۔