پاکستان میں کتنے افغان پناہ گزین موجود ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیں کے پاکستان چیپٹرکے ترجمان قیصر خان آفریدی نے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کو ایسے افغان پناہ گزینوں کو واپس ملک نہیں بھجوانا چاہیے جن کی زندگی اور آزادیوں کو موجودہ افغان حکومت سے خطرات لاحق ہیں۔