امریکی انتخابات: ریپبلکن پارٹی کی تاریخ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں دو اکثریتی سیاسی جماعتیں ہیں: ڈیموکریٹک پارٹی اور ریپبلکن پارٹی۔ آیئے ریپبلکن پارٹی کی تاریخ پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔