وفاقی بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن لیڈروں کا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ وفاقی بجٹ 25-2024 پیش کردیا گیا ہے۔ حکومت کے عہدیدار بجٹ کو مضبوط معیشت کی بنیاد قرار دے رہے ہیں جبکہ حزب اختلاف کے رہنما بجٹ کو مسترد کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہمارے نمائندے علی فرقان نے حزب اختلاف کے رہنما عمر ایوب اور وفاقی وزیر مصدق ملک سے گفتگو کی۔