امریکی انتخابات : صاف توانائی کا معاملہ کتنا اہم ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

فوسیل فیول یا معدنیاتی ذرائع سے حاصل ہونے والی توانائی اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صاف توانائی کی جانب منتقلی کے بارے میں امریکی صدر بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کے نظریات بہت مختلف ہیں۔ وائس آف امریکہ کی اس رپورٹ میں دیکھیے کہ دونوں امیدوار منتخب ہونے کے بعد اپنا ایجنڈا کیسے آگے بڑھائیں گے۔