امریکی انتخابات سابق فوجیوں کے مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

بائیڈن انتظامیہ کے تحت سابق امریکی فوجیوں کو صحت کی دیکھ بھال کے لئے 5.7 بلین ڈالر سے زیادہ کے بینیفٹس دئیے گئے ہیں ۔ لیکن سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب وہ وائٹ ہاؤس میں تھے تو سابق فوجیوں کے لئے حالات بہتر تھے۔ آئندہ صدرکے دور میں سابق فوجیوں کی ان سے کیا توقعات ہوں گی، جانیے اس رپورٹ میں