امریکی انتتخابات: سرخ اور نیلی ریاستیں، مراد کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاسی گفتگو کے دوران اکثر سرخ ریاستوں اور نیلی ریاستوں کا ذکر آتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ ریڈ اسٹیٹس اور بلیو اسٹیٹس کیا ہیں؟