بھارتیہ جنتا پارٹی کو کس اشو پر ووٹ ملے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کس حد تک حیران کن ہیں۔اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو اور وزیراعظم نریندر موودی کو کن اندرونی ایشوز پر ووٹ ملے؟ ۔ بھارتی صحافی اور ہارڈ نیوز میگزین کے ایڈیٹر سنجے کپور کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو۔۔