امریکی انتخابات: الیکٹورل کالج کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدر کا انتخاب جس حتمی رائےکے ذریعے مکمل ہوتا ہے اسےالیکٹورل کالج کہا جاتا ہے جس کے ذریعے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے باشندے صدر کا انتخاب کرتے ہیں۔ آئیے دیکھیں یہ کیسے کام کرتا ہے۔