پاکستان میں سرمایہ کاری میں رکاوٹیں کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دوست ممالک ،سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کے ساتھ ماضی میں کیے گئے سرمایہ کاری کے معاہدے تاخیر کا شکار رہے ہیں اور سالوں بعد بھی عملی شکل اختیار نہیں کرسکے۔ وجوہات کیا ہیں ،علی فرقان کی ایک رپورٹ ،خالد حمید کی زبانی۔۔پروگرام ۔۔۔خبروں سے آگے