یونان کشتی حادثے کا مقدمہ خارج

Your browser doesn’t support HTML5

​ Benazir Samad​ یونان کی ایک عدالت نے نو مصری شہریوں کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا ہے جن پر گزشتہ سال یونان کے ساحل کے قریب اس ماہی گیری کی کشتی کے حادثے کا الزام تھا جس میں 300 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے تھے۔ تفصیل خالد حمید کی زبانی، پروگرام، خبروں سے آگے