امریکی انتخابات: ڈاک سے ووٹنگ کتنی آسان؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے 2020 کے انتخابات میں سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے یا میل ان ووٹنگ کی مخالفت کی تھی۔ تاہم اب ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سمیت ریپبلکن پارٹی کے لیڈر اپنے ووٹرز پر زور دے رہے ہیں کہ وہ 2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے تمام طریقے اختیار کریں۔