وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 16 مئی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ،سینکڑوں ٹن خوراک غزہ ترسیل کے لیے تیار ، حماس نے 7 اکتوبر کو فلسطینی سرزمین سے حملہ کرکے اسرائیل کو جنگ چھیڑنے کا جواز دیا: محمود عباس : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ