غزہ کی جنگ امریکہ میں الیکشن ایشو بن چکی ہے، فیضان حق

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ کی جنگ امریکہ میں الیکشن ایشو بن چکی ہے تجزیہ کار فیضان حق کا کہنا ہے کہ صدر بائڈن اور ان کے مدِ مقابل سابق صدر ٹرمپ دونوں ہی کو ا س بات کا ادراک ہے کہ نوجوان ووٹرز غزہ کی صورتِ حال پر امریکہ کی موجودہ اسرائیل پالیسی کو درست نہیں سمجھتے