حکومت کو ایسے کیا اقدامات اٹھانے چاہییں جس سے یہ ثابت ہو کہ حکومت اصلاحات کے لیے سنجیدہ ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
معیشت میں بہتری کے لیے آئی ایم ایف سےفنڈنگ کتنی اہم ہےاور حکومت کو ابتدا ہی میں کیا اقدامات اٹھانے چاہییں جن سے ثابت ہو کہ حکومت اصلاحات کے لیے سنجیدہ ہے؟ ماہرِ معاشیات خاقان نجیب سے جانتے ہیں۔