کیا ارشد شریف قتل کیس کے محرکات کا پتہ چل پائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی حتمی رپورٹ سامنے آ سکے گی؟ اس بارے میں کینیا میں وائس آف امریکہ کے رپورٹرمحمد یوسف کہتے ہیں کہ اس کا انحصار پاکستان حکومت پر ہے کہ وہ اس کے لیے کس حد تک حکومتی سطح پر اپنا دباؤ قائم رکھتی ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں