Kal aur Aaj: A Conversation with Mazhar Abbas

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت سب سے بڑا چیلنج اپنی ساکھ کا خیال رکھنا ہے تاکہ لوگ آپ کی بات پر بھروسہ کر سکیں ‘ چار عشروں سے پاکستانی صحافت کے اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنے والے معروف صحافی اور تجزیہ کا مظہر عباس سے ملیے، بہجت جیلانی کی اس پوڈ کاسٹ میں