پینٹنگ کا شوقین پانڈا

Your browser doesn’t support HTML5

ویانا کے چڑیا گھر کے یانگ یانگ نامی پانڈا کو مصوری کا شوق ہے۔ وہ بانس کے ایک برش کے ساتھ تصویریں بناتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس کی تصویریوں میں کسی نہ کسی جانور کی شبہ ہوتی ہے۔