عکس بند، ملک کی پہلی فاؤنڈ فوٹیج ہارر فلم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی سینماؤں میں پچھلے کچھ عرصے سے اچھی اور معیاری فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں۔ اور اب اس ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں ایک ڈراؤنی فلم کا بھی اضافہ ہونے والا ہے۔ عکس بند، ملک کی پہلی فاؤنڈ فوٹیج ہارر فلم ہوگی۔ فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کے ساتھ وی او اے کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کیجئے اس وڈیو رپورٹ میں: