پرویز بھٹی، صدر اوباما کو تحفہ دینے کا آرزو مند پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

پرویز بھٹی ایک مصور ہیں اور کراچی میں رہتے ہیں۔ وہ امریکی صدر براک اوباما کو اپنے ہاتھوں سے ایک ’انمول‘ تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں: ’اوباما صدر بنے تو لیاری میں جشن منایا گیا ۔ لیاری کے زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ صدر ہم جیسے ہی نظر آتے ہیں ۔۔مزید جانئے اس ویڈیو کے ذریعے: