براک حسین اوباما ۔۔۔مواقع زیادہ یا چیلنجز ؟ ۔ وڈیو

Your browser doesn’t support HTML5

سابق امریکی سفارتکار کارل انڈر فرتھ کہتے ہیں کہ ممکن ہے اگلے چار سالوں کے دوران امریکی فوج کو کسی ایسی جگہ بھیجنا پڑے، جس کی ہمیں آج توقع نہیں ہے ، لیکن اس کا انحصار امریکہ کی قومی سلامتی کی ترجیحات پر ہوگا ۔