ایوانوں پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے

Your browser doesn’t support HTML5

اپنی تقریر میں ایک بار پھر انھوں نے حکومتی عہدیداروں اور ان کے بقول بدعنوان سیاست دانوں کو شدید ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں صرف عدلیہ اور فوج کے ادارے ہی اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔