No media source currently available
لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم نوجوان پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاء الدین یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایک دنیا پاکستان کو ملالہ کی وجہ سے جانتی ہے جو ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔