'امن مذاکرات میں تعطل کی وجہ طالبان کا سخت مؤقف'
افغانستان میں نیٹو کے اعلٰی ترین سویلین نمائندے اسٹیفانو پونٹے کوروو نے کہا ہے کہ اگرچہ کابل حکومت کے نمائندے اور طالبان اچھی نیت کے ساتھ مذاکرات کرنے بیٹھے ہیں لیکن طالبان کا سخت رویہ کسی بھی مثبت پیش رفت کی راہ میں ایک رکاوٹ ہے۔ اسٹیفانو پونٹے کوروو کی وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟