امریکہ کے ریاستی انتخابات میں ٹرانس جینڈر کی جیت
ریاست ورجینیا میں پہلی بار ایک ٹرانسجنڈر ، 33 سالہ ڈینیکا روم کو ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب کیا گیا۔ یہ جیت اس لیے بھی اہم ہے کہ صدر ٹرمپ فوج میں ٹرانس جنڈرز کی بھرتی پر پابندی کا حکم دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ریاست نیو جرسی کے شہر ہوبوکن میں پہلی بار ایک سکھ امریکی روی بھلا کو منتخب کیا گیا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟