'والد کو چھوڑ کر آنا پڑا، غزہ چھوڑنا نہیں چاہتی تھی'
گیارہ سالہ فرح صلوحہ امریکہ کی شہریت رکھتی ہیں اور وہ پانچ برس قبل غزہ آئی تھیں۔ حماس اسرائیل جنگ کے سبب اب انہیں غزہ چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد اور دوست احباب کو بہت یاد کریں گی۔ حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائی تاحال جاری ہے۔ جنگ کے بعد یکم نومبر کو پہلی بار غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والوں اور شدید زخمیوں کے انخلا کے لیے رفح بارڈر کھولا گیا تھا۔ قطر کی ثالثی میں اسرائیل، مصر اور حماس کے مابین طے پانے والے معاہدے کے بعد رفح کراسنگ کھولی گئی تھی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟