چین میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم کا انعقاد
چین کے صدر شی جن پنگ نے بدھ کو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چین مستحکم ہوگا تو وہ دنیا کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرے گا۔ فورم میں 130 سے زیادہ ممالک کے نمائندے شریک ہیں جس میں پاکستان کی نمائندگی نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کر رہے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟