وسکونسن مسلم جرنل: مسلمانوں کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنے کی ایک کوشش
امریکہ کی ریاست وسکونسن سے آن لائن شائع ہونے والے 'وسکونسن مسلم جرنل' کا مقصد امریکی مسلمانوں خصوصاً خواتین کے کردار اور ان کی اہمیت اجاگر کرنا اور یہ بتانا ہے کہ امریکہ میں مسلمان خواتین بااختیار بھی ہیں اور تعلیم یافتہ بھی۔ یہ جرنل 70 سے زیادہ ملکوں میں پڑھا جاتا ہے۔ مزید بتا رہی ہیں نخبت ملک۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن