رسائی کے لنکس

آئین میں 26ویں ترمیم: کیا عدلیہ حکومت کے کنٹرول میں آ جائے گی؟


آئین میں 26ویں ترمیم: کیا عدلیہ حکومت کے کنٹرول میں آ جائے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:37 0:00

پاکستان میں 26ویں آئینی ترمیم کے بعد قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا چیف جسٹس نامزد کیا جس کے بعد صدر نے بھی ان کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس کے لیے سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کو کیوں نامزد نہیں کیا گیا اور کیا 26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ حکومت کے کنٹرول میں آ جائے گی؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG