پاکستان میں یکساں نصاب کی کوششیں اور تنقید
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کے مطابق مارچ 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں پرائمری کی سطح پر یکساں نصاب متعارف کرانے کے لیے کام جاری ہے۔ یکساں نصاب اور اس کے نفاذ کی کوششوں پر کچھ حلقے معترض بھی ہیں۔ پرائمری کے نصاب میں تبدیلیوں پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ دیکھیے گیتی آرا کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن