مجنوں کا ٹیلہ: نئی دہلی میں آباد 'چھوٹا تبت'
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے 'مجنوں کا ٹیلہ' میں نہ تو اب کوئی ٹیلہ ہے اور نہ ہی یہاں مجنوں رہتا ہے۔ بلکہ یہ چین کے علاقے تبت سے نقل مکانی کر کے بھارت آنے والے پناہ گزینوں کی بستی ہے جسے لوگ 'چھوٹا تبت' بھی کہتے ہیں۔ اس علاقے کی تاریخ کیا ہے اور اس کا نام مجنوں کا ٹیلہ کیوں پڑا؟ جانیے سہیل اختر کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن