کراچی بارش: متاثرین کی زندگی کب معمول پر آئے گی؟
اس سال اگست میں مون سون کی ریکارڈ بارشوں نے کراچی کے کئی علاقوں کو ڈبو دیا تھا۔ بارشیں تو گزر گئی ہیں لیکن اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی بہت سے لوگوں کی زندگی معمول کی طرف نہیں لوٹ پائی۔ سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں ملیے کچھ ایسے خاندانوں سے جو اپنے گھروں کو پھر سے رہنے کے قابل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن