No media source currently available
بنگلہ دیش میں حالیہ احتجاجی تحریک کے بعد ایسے کیا حالات پیدا ہوئے جن میں پانچ مرتبہ وزیرِاعظم منتخب ہونے والی شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینا پڑا؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ بنگلہ سروس کی سابق سروس چیف رقیہ حیدر سے۔
تبصرے دیکھیں
فورم