انسانی حقوق کی عالمی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف اہم کاروائیاں جاری رکھیں تاہم حساس اداروں پر سویلین حکومت کا موثر کنٹرول نہیں ہے۔ تفصیلات نلوفیر مغل سے