'گڑیوں کا گاؤں' مشکلات کا شکار
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ایک پسماندہ گاؤں 'ٹھٹھہ غلام کا دھیروکا' کی قسمت گڑيوں نے بدلی تھی اور وہاں مقامی خواتین کی زندگیاں بہتر ہونے لگی تھیں۔ لیکن یہ گاؤں اب پھر مشکل میں ہے۔ یہ گاؤں کیا تھا؟ کیسے یہاں کے لوگوں کی قسمت بدلی اور اب لوگ کن مشکلات سے دوچار ہیں؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن