لاہور میں مغل بادشاہوں کا دربار آج بھی سجتا ہے
مغل بادشاہ تو اب نہیں رہے لیکن لاہور کے شاہی قلعے میں ان کا دربار آج بھی سجایا جاتا ہے۔ یہ دربار ہر ہفتے سجتا ہے لیکن اس میں درباریوں کی جگہ سیاح موجود ہوتے ہیں۔ بادشاہ سلامت ہوں یا دربان، سب سیاحوں کے حضور ہوتے ہیں۔ یہ ماحول دیکھنے والوں کو مغل دور میں لے جاتا ہے۔ نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن