No media source currently available
بھارتی ریاست گجرات کی عدالتِ عالیہ نے حال ہی میں 4 ایسے کشمیریوں کو بے قصور قرار دے کررہا کیا جنہیں پولیس نے مئی 1996 میں بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ جس میں 14 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ۔