بھارت کے انتخابات میں اس مرتبہ لوک سبھا کے پانچ سو پینتالیس اراکین میں صرف ستائس اراکین مسلمان ہیں جبکہ آبادی کے تناسب سے لوک سبھا میں ان کی تعداد 75 کے قریب ہونی چاہئیے تھی۔ مسلمان سیاست میں کیوں پیچھے ہیں؟ اس بارے میں دیکھئیے نئی دلی سے رتل جوشی کی رپورٹ۔