کیا بھارت کے سب سے پرانے مسلم تعلیمی ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی 1938 سے لگی تصویر کا تنازعہ سیاسی مقاصد کے لئے کھڑا کیا گیا؟ اردو وی او اے کی رتول جوشی نے بات کی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کچھ ہندو اور مسلمان طلباء سے۔ وڈیو رپورٹ میں دیکھئے کہ وہ کیا کہتے ہیں۔