کیا ایران نے اسرائیل پر حملے میں حماس کی مدد کی؟
حماس نے جس پیمانے پر اسرائیل پر حملہ کیا ، اس کے بعد دفاعی حلقوں میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا اس حملے میں ایران اور اس کے پراکسی گروپس ملوث ہو سکتے ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کا نام لئے بغیر خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ملک کو اس تنازعے سے فائدہ اٹھانے سے باز رہنا چاہئے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندوں کی رپورٹوں کے ساتھ پیش ہے ہمارا آج کا شو خبروں سے آگے، خالد حمید کے ساتھ ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟