تائیوان: ایئر فورس کی جنگی تیاریوں کی مشق
تائیوان کی ایئر فورس نے منگل کے دن نئے سال کے آغاز کے موقع پر اپنی جنگی تیاریوں میں بہتری لانے کے لیے مشق کی۔ اس مشق میں پی 3C اور ایف 16 جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر جنگی جہازوں نے اہداف پر بمباری کی اور فضائیہ کے اہلکاروں نے ایمرجنسی ریسپانس کے منظرنامے کو سامنے رکھتے ہوئے مشق کی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن